لا ہو ر 15 ستمبر ( ایجنسیز) پا کستا نی کر کٹ کھلا ڑی محمد عا مر نے ا پنی ز ند گی کی سب سے اہم اننگز کا آ غا ز کر دیا ہے اور اتوا ر کو اپنی پسند کی لڑ کی سے نکا ح کر لیا ہے ۔ خا ند ا نی ذر ا ئع کے مطا
بق ‘ عا مر کا نکا ح پا کستا نی نژا د بر طا نو ی لڑ کی نر گس سے ہو ا ہے جسے عا مر نے بھی پسند کیا ہے۔ نکا ح کی تقریب سا د گی سے لا ہو ر میں ا نجا م پا ئی جس میں صر ف خا ند ا ن کے افر ا د شا مل تھے ۔ عا مر کی د لہن نر گس گر یجویٹ ہیں اور ا نکی ر خصتی آ ئند ہ سا ل ہو گی ۔